online earning kaisy karain internet par website kaisy banayen free seo help urdu urdu main kaisy karain blogging kaisy karain .google adsense kaisy hasil karain blogging mistakes fiverr ko kaisy istemal karain blogging help
Friday, 4 March 2022
Saturday, 30 May 2020
mukammal seo course urdu main sekhiye brand new website ki traffic kaisy barhayien blogger
mukammal seo course urdu main sekhiye brand new website ki traffic kaisy barhayien
Friday, 24 April 2020
keyword search karty hwoy ham say kya ghalti hoti hai common seo mistakes
keyword search karty hwoy ham say kya ghalti hoti hai common seo mistakes
Friday, 17 April 2020
SEO tips website/blog ranke karny kay lye konsa kam karna lazmi hay .SEO tips urdu
SEO tips website/blog ranke karny kay lye konsa kam karna lazmi hay .SEO tips urdu
Sunday, 29 March 2020
jazz network per free internet kaisy chalaien free 800 mb har hafta hasi karain earningideass
Sunday, 8 March 2020
Blogging Awar Online Earning Kaisy Karain How to Bloggingearn money online
Blogging Awar Online Earning Kaisy Karain.How To Blogging
Monday, 17 February 2020
Google AdSense Per Apply Karny Say Pehly Kya Chezain Zaroori Hay .how to earn money online
Google AdSense Per Apply Karny Say Pehly Kya Cheezain Zaroori hay
Sunday, 9 February 2020
website kaisy banaien .blogger.com per blog/website banany ka mukammal tareeqa
website kaisy banaien awar blog/website say paisa kaisy kamaye .earn money online earningideass
Sunday, 2 February 2020
Thursday, 9 January 2020
search engines google,bing,yahoo awar others main website kaisy submitt karain
search engines google,bing,yahoo awar others main website kaisy submitt karain
Sunday, 5 January 2020
Saturday, 28 December 2019
blogginig karty howy aksar ho jany wali ghaltyan .jo nahin karni chahye
blogginig karty howy aksar ho jany wali ghaltyan .jo nahin karni chahye
Friday, 20 December 2019
what is google adSense Google adsense kia hay aur kaisy kam karta hay
what is google adSense Google adsense kia hay aur kaisy kam karta hay
Google adsense google ki aik product hay jis kay zareye advertisers is ko ko Ad day raha hay.
Sunday, 15 December 2019
Blogger Work First Time
بلاگرز جس نے ابھی ابھی بلاگنگ سٹارٹ کی ہو ۔
ہم جب ایک نیا بلاگ سٹارٹ کرتے ہیں۔اور پہلی دفعہ
انٹرنیٹ پر بلاگنگ کرتے ہیں تو ابتدا میں ہمیں پتہ
نہیں چلتا کہ ہم کس طرح اپنے بلاگ کو رینک کریں ۔
کیسے بلاگ پر بہت سارے وزیٹرز لے آئیں ۔ایس ای او کیسے کریں ۔یہ ساری باتیں ہمارے دماغ میں گھومتے رہتے
ہیں ۔اور اکثر بلاگز تو ایسے ہوتے ہیں ۔کہ وہ گوگل سرچ انجن میں بھی شو نہیں ہوتا ۔
تو ایسے حالات میں
کا بہت بڑا ضرورت ہوتا ہے ۔کیونکہ جب ایک نیا بلاگ بن
جاتا ہے تو اسے سرچ انجنز میں لانا اور وزیٹرز کے سامنے
لے آنا بہت مشکل کام ہوتا ہے .
ایک نئے بلاگر کیلئے ۔تو ایسی صورت میں گوگل نے جوپراڈکٹس بنائیں ہیں اس کو
یوز کرنے میں ہمیں بلاگ کو رینک کرنے میں مدد ملتاہے۔
اس میں سب سے پہلا جو سائٹ ہے وہ ا سائٹ کو استعمال میں لاکر آپ اپنے
بلاگ کی سپیڈ کو بڑھا سکتے ہیں۔ گوگل پر جاکر
لکھ لے ۔تو پہلے پیج پر ہمیں۔ گوگل سرچ کونسول ۔ملے گا ۔اس سائٹ کو آپ نے آپ نے اوپن کرنا ہے
۔جب آپ اسے کھولیں گے ۔تو آپ نے وہاں پر ایک پراپرٹی بنانی ہوتی ہے اپنے جی میل کے ساتھ
۔پراپرٹی بنانے کے اس ہی پیج پر آپ کو لفٹ سائیڈ پر 'پیج کے سرے میں تین اس طرح۔ |||۔
ڈاٹس نظر آئے گی . اس پر آپ نے کلک کرنا ہے ۔اور اس کے بعد نیچے آپ کو یا ایسا کوئی سپیڈ کا آپشن نظر آے گا۔ آپ اس پر کلک کریں ۔وہاں آپ کا بلاگ آپ کو نظر آئے گا.
۔آپ نے اسے اینالائز کرنا ہے ۔دو تین مرتبہ آپ ایسا کریں ۔بس یہی کام روزانہ کرنے کے بعد آپ کا بلاگ آگے جانےلگے گا ۔لیکن ایک اور کام کرنا ہے جو کہ بھت ضروری ہے .
۔وہ یہ کہ آپ نے اپنے ڈیش بورڈ پر بالکل نہیں جانا ہے اور اگر پوسٹ وغیرہ لکھنا بھی ہو تو پہر والا آپشن پر کلک بالکل نہیں مارنا.
۔آپ بس پہر رات کے وقت یا صبح کے وقت اپنے گزرے ہوئے دن کے وزیٹرز چک کرلیں ۔اسی طرح بلاگ بہت جلدی رینک کرپائے گا ۔
.
Thursday, 12 December 2019
Wednesday, 11 December 2019
Google Adsense Work Kaisy Karta Hay.
What Is Google Adsense
گوگل ایڈسنس کیا ہے
۔اور کیسے کام کرتا ہے ۔
گوگل ایڈسنس گوگل کی ایک پراڈکٹ ہے ۔جس کے زریعے ایڈورٹائیزرز جو ہے وہ وہ اس کو ایڈ دے رہا ہے ۔اور پھر جو چینلز اور ویب سائٹس ایڈسنس کے ساتھ اپروو ہے اس کے گوگل ایڈسنس یہ ایڈ شو کرتا ہے ۔
اور جس کی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل پر ایڈ شو کرتا ہے ۔اور وزیٹر اس ایڈ پر کلک کرتا ہے ۔تو ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کے مالک کو پیسہ ملتا ہے ۔
اس کے سوا گوگل کا اور کوئ کام نہیں ہے ۔
لیکن ایڈسنس سے پیسہ حاصل کرنے کے لئے اس کے اصول ہیں ۔جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ اس کے اصولوں کے مطابق چلے گا ۔جو اس کے اصول کے مطابق نہیں چلتا اسے ایڈسنس پر اپروول نہیں ملتا ۔اور اگر ملاا ہو لیکن بعد میں اس اصول کیterms and candetions خلاف ورزی کی تو پھر ان کے چینل کو سسپینڈ suspend کردیا جاتا ہے ۔اور آئندہ کے لئے نا اہل کر دیا جاتا ہے ۔یا سائٹ کو بند بھی کر سکتا ہے
Sunday, 8 December 2019
Thursday, 5 December 2019
Tuesday, 3 December 2019
internet gives you the service to come and make money here but people who come to start are cheated
internet gives you the service to come and make money here but people who come to start are cheated
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
internet gives you the service to come and make money here but people who come to start are cheated
-
blog ko pehli baar google per kaisy ranke karain
