Showing posts with label Google Adsense. Show all posts
Showing posts with label Google Adsense. Show all posts

Friday, 20 December 2019

what is google adSense Google adsense kia hay aur kaisy kam karta hay

what is google adSense Google adsense kia hay aur kaisy kam karta hay


Google adsense google ki aik product hay jis kay zareye advertisers is ko ko Ad day raha hay.

Wednesday, 11 December 2019

Google Adsense Work Kaisy Karta Hay.

What Is Google Adsense 





گوگل ایڈسنس کیا ہے
 ۔اور کیسے کام کرتا ہے ۔
گوگل ایڈسنس گوگل کی ایک پراڈکٹ ہے ۔جس کے زریعے ایڈورٹائیزرز جو ہے وہ وہ اس کو ایڈ دے رہا ہے ۔اور پھر جو چینلز اور ویب سائٹس ایڈسنس کے ساتھ اپروو ہے اس کے گوگل ایڈسنس یہ ایڈ شو کرتا ہے ۔

اور جس کی ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل پر ایڈ شو کرتا ہے ۔اور وزیٹر اس ایڈ پر کلک کرتا ہے ۔تو ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کے مالک کو پیسہ ملتا ہے  ۔

اس کے سوا گوگل کا اور کوئ کام نہیں ہے ۔
لیکن ایڈسنس سے پیسہ حاصل کرنے کے لئے اس کے اصول ہیں ۔جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ اس کے اصولوں کے مطابق چلے گا ۔جو اس کے اصول کے مطابق نہیں چلتا اسے ایڈسنس پر  اپروول نہیں ملتا ۔اور اگر ملاا ہو لیکن بعد میں  اس اصول کیterms and candetions  خلاف ورزی کی تو پھر ان کے چینل کو سسپینڈ suspend کردیا جاتا ہے ۔اور آئندہ کے لئے نا اہل کر دیا جاتا ہے ۔یا سائٹ کو بند بھی کر سکتا ہے