Showing posts with label rank blog. Show all posts
Showing posts with label rank blog. Show all posts

Sunday 15 December 2019

Blogger Work First Time




 بلاگرز جس نے ابھی ابھی بلاگنگ سٹارٹ کی ہو ۔
ہم جب ایک نیا بلاگ سٹارٹ کرتے ہیں۔اور پہلی دفعہ

 انٹرنیٹ پر بلاگنگ کرتے ہیں تو ابتدا میں ہمیں پتہ
 نہیں چلتا کہ ہم کس  طرح اپنے بلاگ کو رینک کریں ۔
کیسے بلاگ پر بہت سارے وزیٹرز لے آئیں ۔ایس ای او کیسے کریں ۔یہ ساری باتیں ہمارے دماغ میں گھومتے رہتے

 ہیں ۔اور اکثر بلاگز تو ایسے ہوتے ہیں ۔کہ وہ گوگل سرچ انجن میں بھی شو نہیں ہوتا ۔

تو ایسے حالات میں
 کا بہت بڑا ضرورت ہوتا ہے ۔کیونکہ جب ایک نیا بلاگ بن
 جاتا ہے تو اسے سرچ انجنز میں لانا اور وزیٹرز کے سامنے
 لے آنا بہت مشکل کام ہوتا ہے .

ایک نئے بلاگر کیلئے ۔تو ایسی صورت میں گوگل نے جوپراڈکٹس بنائیں ہیں اس کو
 یوز کرنے میں ہمیں بلاگ کو رینک کرنے میں مدد ملتاہے۔
اس میں سب سے پہلا جو سائٹ ہے وہ  ا سائٹ کو استعمال میں لاکر آپ اپنے
 بلاگ کی سپیڈ کو بڑھا سکتے ہیں۔ گوگل پر جاکر

لکھ لے ۔تو پہلے پیج پر ہمیں۔ گوگل سرچ کونسول ۔ملے گا ۔اس سائٹ کو آپ نے آپ نے اوپن کرنا ہے

 ۔جب آپ اسے کھولیں گے ۔تو آپ نے وہاں پر ایک پراپرٹی بنانی ہوتی ہے  اپنے جی میل کے ساتھ 

۔پراپرٹی بنانے کے اس ہی پیج پر آپ کو لفٹ سائیڈ پر 'پیج کے سرے میں تین اس طرح۔ |||۔

 ڈاٹس نظر آئے گی . اس پر آپ نے کلک کرنا ہے ۔اور اس کے بعد نیچے آپ کو   یا ایسا کوئی سپیڈ کا آپشن نظر آے گا۔ آپ اس پر کلک کریں ۔وہاں آپ کا بلاگ آپ کو  نظر آئے گا.

 ۔آپ نے اسے اینالائز کرنا ہے ۔دو تین مرتبہ آپ ایسا کریں ۔بس یہی کام روزانہ کرنے کے بعد آپ کا بلاگ آگے جانےلگے گا ۔لیکن ایک اور کام کرنا ہے جو کہ بھت ضروری ہے .

۔وہ یہ کہ آپ نے اپنے ڈیش بورڈ پر بالکل نہیں جانا ہے اور اگر پوسٹ وغیرہ لکھنا بھی ہو تو پہر والا آپشن پر کلک بالکل نہیں مارنا.

 ۔آپ بس پہر رات کے وقت یا صبح کے وقت اپنے گزرے ہوئے دن کے وزیٹرز چک کرلیں ۔اسی طرح بلاگ بہت جلدی رینک کرپائے گا ۔
.